خیبرپختونخوا کے محکمہ خزانہ کی عید پر پیشگی تنخواہ دینے سے معذرت

تنخواہوں کے کل اخراجات 45 ارب، صوبے کے اکاؤنٹ ون میں 13ارب روپے موجود ہیں

سندھ میں 25 مارچ تک پینشن دینے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ خزانہ کو 25 مارچ سے پینشن دینے کی ہدایت دے دی

کورونا: آزاد کشمیر میں نہ لیبارٹری ہے، نہ ہی اسکریننگ کی سہولت

محکمہ خزانہ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے درکار فنڈز بھی تاحال جاری نہیں کیے ہیں۔

آئی ایم ایف کے ساتھ اجلاس میں مشیر خزانہ اور سیکرٹری خزانہ ہی غائب

سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پاکستان کی غریب عوام کے مسائل ابھی تک حکومت کے ایجنڈا پر نہیں آئے۔

دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے لئے پیکج کی منظوری

نوٹیفیکیشن کے تحت فروری 2015کے بعد وفات پانے والے ملازمین کے لواحقین اس پیکج سے مستفید ہو سکیں گے۔ 

ڈیوڈ مالپاس: عالمی بینک کی صدارت کے لیے نامزد

انہوں نے جو سرمایہ کاری بینک شروع کیا تھا وہ مالی بحران کا شکار ہو کر2008 میں بند ہوگیا تھا۔

خیبرپختونخوا پر 232 ارب روپے کے بیرونی قرضوں کا بوجھ

پشاور: تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے دور میں خیبرپختونخوا (کےپی) پر 232 ارب روپے کے بیرونی قرضوں کا بوجھ

ٹاپ اسٹوریز