ملک میں امید کا فقدان ہے، الیکشن سے پہلے پیٹرول مزید سستا ہوگا، مصدق ملک

منتخب حکومت کو ایک ڈیڑھ سال مشکل فیصلے کرنا ہونگے، ملکی آمدن بڑھانے کے ذرائع بنانا پڑیں گے

عوام کو روسی تیل کا فائدہ آنے والے دنوں میں ہوگا، مصدق ملک

آزربائیجان سے ہر ماہ ایک ایل این جی کارگو آیا کرے گا

سعودی عرب اور عرب امارات نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے، مصدق ملک

سعودی عرب 24 ارب ڈالرز اور متحدہ عرب امارات نے 22 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے، وزیر مملکت

سستا روسی تیل، عوام کب اس سے مستفید ہوں گے، وزیرمملکت پیٹرولیم

جیسے جیسے روس سے کارگو آنا شروع ہوں گے تیل کی قیمت کم ہوگی

حکومت نے ڈیلرز مارجن میں اضافےکیلئے شرائط عائد کردیں

پیر تک ڈیلرز کے مارجن کامعاملہ حل نہ ہوا تو حتمی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا

یو اے ای اور آذربائیجان سے بھی پیٹرولیم مصنوعات خریدنے کا فیصلہ

پیٹرول پر لیوی مزید 5 سے 7 روپے تک بڑھ سکتی ہے، مصدق ملک

گیس قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جا رہا،مصدق ملک

اگر گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے تو کم از کم مجھےتو پتہ ہونا چاہئے، وزیر مملکت

ن لیگ کے اگلے وزیراعظم کا فیصلہ نواز شریف یا پارٹی کرے گی ، مصدق ملک

صدر مملکت ہمارے بھیجے بلوں پر دستخط نہیں کرتے اور واپس بھیج دیتے ہیں،ن لیگی رہنما

ایل این جی کارگو کی آمد، غیر قانونی گیس استعمال کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ

ایل این جی کارگو پاکستان پہنچنے سے پاکستان میں جاری گیس بحران ٹل گیا ہے، سوئی ناردرن حکام

ٹاپ اسٹوریز