پی ایس ایل9 ، ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے شکست دیدی

186رن کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز مقررہ 20اوورز میں 130رن بنا سکی

ملتان سلطانز نے باؤلنگ کوچ ثقلین مشتاق کو نوکری سے فارغ کر دیا

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے پرفارمنس ڈائریکٹر ڈیوڈ پارسنز ملتان سلطانز کے سپن کوچ کا عہدہ سنبھالیں گے

پی ایس ایل 9: شعیب ملک یا شان مسعود، کراچی کنگز کی کمان کون سنبھالے گا؟

میں پُرجوش ہوں کہ پہلی مرتبہ پی ایس ایل اپنی ہوم ٹیم کراچی سے کھیلوں گا، شان

عماد وسیم کے بعد کراچی کنگز کا کپتان کون؟ نظریں شان مسعود پر جم گئیں

کنگز کے آفیشل اکاونٹ پر شان مسعود سے متعلق کی گئی ٹویٹ نے شائقین کو مزید امید دلا دی

ملتان سلطانز کے چیف آپریٹنگ آفیسر حیدر اظہر نے فرنچائز سے راستے الگ کر لیے

عالمگیر ترین کے بعد فرنچائز اب پہلے جیسی نہیں ہو گی، حیدر اظہر

عالمگیر ترین صاحب سے آخری بات حج پر جانے سے پہلے ہوئی تھی، محمد رضوان

عالمگیر ترین صاحب اللہ کے پاس چلے گئے ہیں جو سب کیلئے ایک افسوسناک خبر ہے

پہلا کوالیفائر، قلندرز کو 84 رنز سے شکست، سلطانز فائنل میں پہنچ گئی

ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔

پہلا کوالیفائر میچ، پی سی بی نے اہم اعلان کر دیا

کوالیفائر قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا

آسٹریلوی کرکٹر ٹم ڈیوڈ نے ملتان سلطانز کو جوائن کر لیا

وہ آخری تین لیگ میچز اور پلے آف مرحلے کے لیے ملتان سلطانز کو دستیاب ہوں گے

لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 21 رنز سے ہرا دیا

لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ٹاپ اسٹوریز