بھارت میں رہنے کی شرط:ہندوآنہ نعرہ لگاؤ اور سنت رسولﷺ صاف کرو

متعصب شرپسندوں نے مسلمان عالم دین کی ہندوآنہ نعرہ نہ لگانے پر بہیمانہ انداز میں پٹائی کی اور انہیں دھمکی دی کہ وہ اپنے چہرہ مبارک سے سنت رسولﷺ کو بھی صاف کردیں۔

مودی کی الٹی گنگا: ہجومی تشدد پرآواز اٹھانے والے مسلمان گرفتار

بے گناہ مسلمانوں کی گرفتاریوں کے خلاف مسلمان تنظیموں نے بھرپور احتجاج شروع کردیا ہے جس میں عوام الناس کی بڑی تعداد شامل ہے۔

ٹاپ اسٹوریز