مسلم لیگ ن نے پنجاب سے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا

این اے 104 سے راجہ ریاض کو بھی ن لیگ کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔

لاہور: اسموگ سے متاثرہ اضلاع میں آج لاک ڈاؤن، نقل و حمل محدود

میڈیکل اسٹورز، پیٹرول پمپس، بیکریز، کریانہ اسٹورز، یوٹیلیٹی اسٹورز، کال سینٹرز اور انٹرنیشنل آئی ٹی سینٹرز پر بابندیوں کا اطلاق نہیں ہو گا۔

پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کر دیا گیا

گلگت بلتستان، 12 رکنی نئی کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی کابینہ میں 4 سینئر وزیر بھی شامل ہیں

ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں قرآن مجید کی تعلیم لازمی قرار

انڈر گریجویٹ طلبا کے لیے خزاں سمسٹر 2023 سے یہ تعلیم لازمی ہو گی

پولیس نے عمران خان کی پیشی پر 15 قوائد و ضوابط کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

سرکاری اور پرائیویٹ پراپرٹی کو نقصان پہنچا تو ذ مہ دار پی ٹی آئی ہوگی

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں ٹیچنگ ونان ٹیچنگ اسٹاف موجود رہیں گے۔

بجلی 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی

جولائی کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق صرف ستمبر کے بلوں میں ہوگا۔نوٹیفکیشن 

ٹاپ اسٹوریز