ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

قرض کا مقصد مالیاتی انتظام، پائیدار اوراقتصادی ترقی کو فروغ دینا ہے

پاکستان ورلڈ بینک، آئی ایم ایف کا رکن ہے بھکاری نہیں، اسحاق ڈار

پیرکو آئی ایم ایف سالانہ میٹنگ میں شریک ہونا تھا،وزیراعظم کی ہدایت پر میں دورہ امریکا منسوخ کیا۔

سیاسی بحران، اسحاق ڈار کی ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف حکام سے شیڈول ملاقاتیں منسوخ

مذاکرات میں وفاقی سیکریٹری خزانہ، گورنر سٹیٹ بینک اور دیگر متعلقہ حکام پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

ورلڈ بینک کی سرکاری نوکریاں منجمد کرنے کی تجویز

حکومت گاڑیوں کی خریداری بند کرے، پبلک سیکٹر اداروں کی سبسڈی اور قرضوں کی فراہم ختم کریں۔

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے معاملے پر پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، امریکی سفیر

ہم پاکستان میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع دیکھ رہے ہیں، ڈونلڈ بلوم کا لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے خطاب

ورلڈ بینک، پاکستان کے لیے 1ارب 10 کروڑ ڈالرز کے قرض کی منظوری مؤخر

ورلڈ بینک کی جانب سے سستی توانائی کے لیے 60 کروڑ ڈالرز کا قرض بھی مؤخر کر دیا گیا ہے۔

قیامت جیسی صورتحال تھی، اور جی ٹی روڈ کی سیاست چلتی رہی، بلاول بھٹو

سیلاب متاثرین کی بحالی کے بعد انہیں گھر بنا کر بھی دیئے جائیں گے، وزیر خارجہ

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی کا امکان، ورلڈ بینک

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 36 فیصد کمی ہوئی

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی رپورٹ اگلے ہفتے آئے گی، ورلڈ بینک

سیلاب کے بعد اقتصادی صورتحال پر ریفارمز کرنا آسان کام نہیں ہوگا

ٹاپ اسٹوریز