وزارتِ اعلیٰ سندھ کی دوڑ میں فریال تالپور کا نام بھی شامل

پیپلز پارٹی رہنما دوسری مرتبہ رکنِ سندھ اسمبلی منتخب ہوئی ہیں

صوبے بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے،جسٹس(ر)مقبول باقر

سندھ سکرنڈ میں ہونے والا واقعہ دکھ بھرا ہے، نگران وزیراعلیٰ

فلم اور ٹیلی ویژن کے لیجنڈ اداکار شکیل کا انتقال ہو گیا

85 سالہ مرحوم اداکار گزشتہ چند روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

جج پر ریفرنس فائل کیا، صدر نے بعد میں کہہ دیا غلطی تھی، وہ عدلیہ سے مذاق نہیں تھا؟ وزیراعلیٰ

سندھ اسمبلی کے ایوان نے اسمبلی کی مقررہ مدت پوری کرنے کی قرار داد متفقہ رائے سے منظور کر لی۔

تحفظات دور نہ ہوئے تو مردم شماری کے نتائج سندھ حکومت کو قبول نہیں ہوں گے، وزیر اعلیٰ

سندھ کے تمام اضلاع میں مردم شماری جاری رکھی جائے، سید مراد علی شاہ کا وفاقی وزیر احسن اقبال کے نام خط میں مطالبہ

وزیراعلیٰ الیکشن شیڈول کیخلاف عدالت جائیں، کراچی میں میئر پیپلزپارٹی کا ہو گا، بلاول

انتشار پسندی، نفرت اور تقسیم کی سیاست چھوڑ دیں، چیئرمین پی پی کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب

وزیراعلیٰ سندھ نے کیماڑی میں بچوں کے جاں بحق ہونے کا نوٹس لے لیا، رپورٹس طلب

زہریلے دھویں سے 18 اموات رپورٹ ہوئیں، پولیس نے درخواست کے باوجود ایکشن نہیں لیا، اسٹنٹ کمشنر بلدیہ کا ڈی سی کیماڑی کو خط

پولیس کے پاس نہیں، ڈاکوؤں کے پاس اینٹی ایئر کرافٹ گن ہے، وزیراعلیٰ سندھ

آئی جی سندھ کچے میں تعینات پولیس اہلکاروں کو کچا الاؤنس دینے کا پروپوزل بھیجیں، سید مراد علی شاہ کی ہدایت

ٹاپ اسٹوریز