شعیب ملک نے کرکٹ کے میدان میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

شعیب ملک اس وقت بنگلہ دیش کے شہر میرپور میں پریمئر لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں۔

ٹی 20، محمد رضوان نے سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کر لیا

محمد رضوان نے شاہد آفریدی سمیت محمد حفیظ اور شعیب ملک کو پیچھے چھوڑ دیا۔

پاک نیوزی لینڈ ویمنز ٹی 20 سیریز کا آغاز آج سے ہو گا

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ آج ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا۔

فلسطینی پرچم بلے پر کیوں لگایا ؟ اعظم خان پر جرمانہ عائد

اعظم خان کو اسٹیکر کا استعمال جاری رکھنے کی صورت میں معطلی کی تنبیہ بھی کر دی گئی۔

ٹائم آؤٹ، سری لنکا کے بعد پاکستان بھی فہرست میں شامل

صہیب مقصود کریز پر دیر سے پہنچنے کے باعث ٹائم آؤٹ کا شکار ہو گئے۔

پہلا ویمن ٹی 20، بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے دی

تین میچز کی سیریز میں بنگلادیش کو ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی۔

ٹی 20 سیریز، پاکستانی ویمن ٹیم کا جنوبی افریقہ کیخلاف وائٹ واش

تیسرے میچ میں قومی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 6 رنز سے شکست دے دی۔

پہلا ویمن ٹی 20، پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی

بسمہ معروف 37، سدرہ امین 33 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا اعلان

ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم 19 ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔

نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی شکست

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے شانداد بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری کی۔

ٹاپ اسٹوریز