اسمگلروں کی لڑائی، پاکستان میں ایرانی کارروائی قرار دینے کا بھارتی ایجنڈا بے نقاب

واقعے کو فالس فلیگ آپریشن کے طور پر پیش کر کے جھوٹا بیانیہ بنایا جا رہا ہے،تحقیقاتی ادارے

بلائنڈ کرکٹ سیریز، پاکستان کی بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست

پاکستان نے 213 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

پاکستان: سائبر حملوں میں 17فیصد اضافہ

سعودی عرب (29.9) اور کویت میں (30.8فیصد) سے کم صارفین متاثر ہوئے

انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل: شاہین اور کینگروز آج ایڑی چوٹی کا زور لگائیں گے

جیتنے والی ٹیم میگا ایونٹ کے فائنل میں بھارت سے ٹکرائے گی

انتخابات 2024، گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا

عمومی طور پر گوگل اہم مواقعوں پر اپناڈوڈل تبدیل کرتا ہے۔

آئی پی ایس او ایس نے الیکشن سے متعلق نیا سروے جاری کر دیا

76فیصد پاکستانی الیکشن 2024ء کے نتائج کو تسلیم کریں گے جبکہ 17 فیصد عوام نے کسی رائے کا اظہار نہیں کیا

اقوام متحدہ کی تشویش مسترد ، انتخابی عمل میں شکایت کی صورت میں داخلی قانونی حل موجود ہیں ، پاکستان

پاکستان انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کے تحفظ کیلئے پوری طرح پُرعزم ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

چین نے پاکستان کا 2ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا

چین کی طرف سے جمع کروائے گئے دو ارب ڈالر کی مدت 23 مارچ کو ختم ہونی تھی

پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ الیکشن دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

ہم پاکستانی عوام کی برداشت اور ان کی بحالی کی صلاحیت پر یقین رکھتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز