پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں جنگی جہاز تعینات کر دیئے

تجارتی گزرگاہوں کی مسلسل فضائی نگرانی بھی کی جا رہی ہے ، ترجمان پاک بحریہ

گوادر، پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 3 اہلکار شہید

پاک بحریہ کی جانب سے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ 

چین میں تیار جہاز پی این ایس شاہجہاں کراچی پہنچ گیا

پی این ایس شاہجہاں کی شمولیت سے ملکی سمندری حدود اور مفادات کا دفاع مزید مضبوط ہو گا

یوم بحریہ پاکستان نیوی کی تاریخ میں سنہرے باب کے طور پر رقم ہے، سربراہ پاک بحریہ

8 ستمبر کا دن پاک بحریہ کے سرفروشوں کی لازوال قربانیوں اور جذبوں کی یاد دلاتا ہے،ایڈمرل محمد امجد خان نیازی

پی این ایس تیمور کا سری لنکا کا دورہ ، جشن آزادی تقریب میں شرکت

دورے کے اختتام پر دونوں ممالک کی بحری افواج کے درمیان مشق لائن سٹار فائیو کا بھی انعقاد کیا گیا

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تیمور کا دورہ ملائیشیا ، پرتپاک استقبال

پاک بحریہ کے افسران نے رائل ملائیشین نیوی کی مختلف تنصیبات کا دورہ کیا، ترجمان پاک بحریہ

سمندروں کا عالمی دن، سمندری وسائل کو محفوظ اور آگہی کے فروغ کیلئے سرگرم ہیں، سربراہ پاک بحریہ

عالمی یومِ بَحر کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے خصوصی پیغام دیا

پاکستان نے ایک اور بھارتی آبدوز کو ٹریک کر کے روک لیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی آبدوز کو ٹریک کرنے کا 5 سال میں یہ چوتھا واقعہ ہے

27فروری کو بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ، ڈی جی آئی ایس پی آر

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو آج 3 سال مکمل ہو گئے، میجر جنرل افتخار بابر

ہم وطن کی حفاظت کے لیے تمام خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، نیول چیف

پاک بحریہ نے ہنگور ڈے گولڈن جوبلی پرخصوصی ویڈیو ریلیز کردی

ٹاپ اسٹوریز