کینیڈا، پیسے بچانے کیلئے طالب علم نے اسکول تک فضائی سفر شروع کر دیا

ٹِم چین گھر سے 670 کلومیٹر دور یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کے اسکول آف اکنامکس میں پڑھنے جاتا ہے

کینیڈا کا یوکرین کو 800 ڈرون عطیہ کرنے کا اعلان

ڈرون یوکرین کیلئے کینیڈا کی جامع فوجی امداد کا حصہ ہے، کینیڈا

کینیڈا نے غیر ملکی طلبہ کی آمد پر دو سال کے لیے پابندی عائد کردی

صنعتی اور تجارتی اداروں میں ورک پرمٹ بھی جاری نہیں کیا جائے گا

کینیڈا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

طیارہ کان میں کام کرنے والے مزدوروں کو لے کر جا رہا تھا۔

پاکستانی فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ

فضائی میزبان فائزہ اسلام آباد سے ٹورنٹو کی پرواز پی کے 781 میں روانہ ہوئی تھیں۔

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ

لاپتہ ہونے والے فضائی میزبان کا تعلق لاہور سے ہے۔

کینیڈا سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے 15فیصد رعایت کا اعلان

رعایت پر حاصل کردہ ٹکٹ پر یکم جنوری تا 31 مارچ کے دوران سفر کرنا ہوگا

ہردیپ سنگھ قتل، امریکہ کا کینیڈا کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کا انکشاف

ماضی میں بھی امریکہ کینیڈا کو چین کے خلاف خفیہ معلومات فراہم کرتا رہا ہے۔

امریکہ نے سکھ رہنما کے قتل کی شفاف تحقیقات کو اہم قرار دے دیا

بھارتی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل پر کینیڈین شراکت داروں سے رابطے میں ہیں، امریکہ

ٹاپ اسٹوریز