مصر: خواب میں پولیس کو شکایت لگانے پر دوست قتل

ملزم نے ابتدائی تفتیش میں پولیس کو بتایا ہے کہ اس کے دوست نے دھمکی دی تھی کہ اگر وہ اسے دس لاکھ مصری پاؤنڈی نہیں دے گا تو وہ پولیس کو اس کے غیر قانونی کاروبار سے متعلق بتا دے گا۔

ٹاپ اسٹوریز