گوگل میپس نے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا

نیا فیچر ان افراد کیلئے کارآمد ثابت ہو گا جن کی بینائی خراب ہوتی ہے۔

گوگل نے جی میل سے متعلق افواہوں کو مسترد کر دیا

پوسٹ میں لکھا تھا کہ کمپنی جی میل کے متعلق ایک اہم معلومات شیئر کرنا چاہتی ہے۔

انتخابات 2024، گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا

عمومی طور پر گوگل اہم مواقعوں پر اپناڈوڈل تبدیل کرتا ہے۔

گوگل نے عام انتخابات کے حوالے سے صفحہ متعارف کرا دیا

متعارف کرایا گیا صفحہ انتخات میں حصہ لینے والی جماعتوں کی تفصیلات فراہم کرے گا۔

گوگل میپس میں ایک اور بہترین فیچر متعارف

گوگل کا یہ فیچر شہروں میں سفر کے دوران بہت زیادہ مددگار ثابت ہو گا۔

ای میل کے حوالے سے گوگل کا نیا فیچر متعارف

جی میل میں متعدد ای میلز کو بیک وقت منتخب کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا۔

جی میل اکاؤنٹ تک بغیر پاسورڈ کے رسائی کا انکشاف

کوکیز سے جڑی کمزوریوں کو ذریعہ بنا کر اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔

فیس بک نے نئی سیٹنگ متعارف کرا دی

میٹا بھی پرائیویسی کو مضبوط کرتے ہوئے ڈیٹا اکٹھا کرنے کی نئی راہیں تلاش کر رہا ہے۔

کرسٹیانو رونالڈو، گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے کھلاڑی

گوگل کی تاریخ میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے ایتھلیٹ کا اعزاز حاصل کرنے پر شکرگزار ہوں، کرسٹیانو رونالڈو

ٹاپ اسٹوریز