یورپی یونین نے روس کیخلاف نئی پابندیوں کی منظوری دے دی

روس یوکرین جنگ میں ملوث مزید 200 اداروں اور افراد پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔

کینیڈا کا یوکرین کو 800 ڈرون عطیہ کرنے کا اعلان

ڈرون یوکرین کیلئے کینیڈا کی جامع فوجی امداد کا حصہ ہے، کینیڈا

یوکرین کا 6 روسی طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

مار گرائے طیاروں میں روس کے ایس یو 34 اور ایس یو 35 لڑاکا طیارے شامل ہیں۔

روس کا یوکرین کے اہم شہر پر قبضہ

ڈونیسک کے شمالی شہر پر قبضہ کرنل جنرل موردویوچوف کی قیادت میں کیا گیا۔

یوکرین کیلئے 54 ارب ڈالر امداد پر اتفاق

یورپی یونین کے فیصلے کا طویل عرصہ سے انتظار تھا، صدر یوکرین

امریکی صدر نے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کر دیئے

بل میں چین کا اثرورسوخ روکنے کیلئے بھی رقم شامل ہے۔

یوکرین کیلئے نئے عسکری امدادی پیکج کا اعلان

امدادی پیکیج میں بارودی سرنگیں صاف کرنے والے آلات بھی شامل ہوں گے۔

24 گھنٹے میں یوکرین کے 73 ڈرون مار گرائے، روس کا دعویٰ

روس نے یوکرین کے متعدد فوجی ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا۔

یوکرین: 2 تربیتی طیارے ٹکرا گئے، 3 پائلٹ ہلاک

طیاروں کے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، حکام

روسی صدر نے جنگ کے خاتمے کی خواہش کا اظہار کر دیا

ولادیمیر پوٹن نے یہ نہیں بتایا کہ وہ کن شرائط پر جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز