کینیڈین بائیکر نے پاکستان میں قیام کے بعد اسلام قبول کر لیا

روزی گیبریل نے جب قصور میں صوفی شاعر بابا بلھے شاہ کے مزار پر حاضری دی تو انہیں سکون کے اس احساس نے آن گھیرا جس کی وہ ہمیشہ سے متلاشی تھیں

ٹاپ اسٹوریز