بجلی بلوں پر گزشتہ تین سالوں میں 1410ارب روپے ٹیکس وصولی کا انکشاف

دو سال میں بجلی بلز پر ٹیکسز وصولی کی شرح دو گنا ہو گئی

بجلی کمپنیوں کے ملازمین کا 10 ارب سے زائد کی مفت بجلی استعمال کرنے کا انکشاف

پاور ڈویژن حکام کی ان سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کو مفت بجلی کے تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی

بجلی کے بلوں میں سرچارجز کے علاوہ 8 قسم کے ٹیکسز وصولی کا انکشاف

تمام صارفین سے 18فیصد جنرل سیلز ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے، دستاویزات

بھاری بل، بجلی کی تمام تنصیبات ہٹا دیں، شہریوں کا انوکھا مطالبہ

ان تنصیبات کا بیالیس برس کا کرایہ بھی دیا جائے، دریک گاؤں کے عمائدین کی درخواست

بجلی کے بھاری بل،مرکزی تنظیم تاجران کاملک گیر یوم احتجاج کا اعلان

بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں کے افسران و ملازمین خوفزدہ، دفاتر کی حفاظت کے لئے اضافی سکیورٹی مانگنے کا سلسلہ جاری

بجلی کے بل جمع نہ کرائیں ، آزاد کشمیر کی مساجد میں اعلانات

ظالمانہ ٹیکسوں کے خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا ، ایکشن کمیٹی

ٹاپ اسٹوریز