بانی پی ٹی آئی نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کر دیے، عمر ایوب

اسپیکر قومی اسمبلی عامر ڈوگرجبکہ ڈپٹی اسپیکرکیلئے جنید خان کو نامزد کیا گیا

پی ٹی آئی کو الحاق کے باوجود مخصوص نشستیں نہیں مل سکیں گی، ذرائع الیکشن کمیشن

ایم ڈبلیو ایم نے خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے ترجیحی فہرست جمع نہیں کروائی

190ملین پاؤنڈ ریفرنس، بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ پر فرد جرم کی کارروائی موخر

جج محمد بشیر کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی

9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی

عمران خان جیل میں اپنے کمرے کی صفائی ستھرائی اور تزئین و آرائش کا خیال رکھیں گے

کوئی دوسری سزا دینے سے سیکیورٹی ایشوز بن سکتے ہیں، آئی جی جیل میاں فاروق نذیر

دوران عدت نکاح، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7،7 سال قید، 5،5 لاکھ جرمانہ

عدالت نے یکم جنوری کو ہونے والا نکاح غیر شرعی قرار دے دیا

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن 5 فروری کو ہوں گے

پی ٹی آئی فیڈرل الیکشن کمشنر رؤف حسن نے شیڈول جاری کر دیا

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواستیں مسترد

فردِ جرم عائد ہو چکی، مداخلت نہیں کر سکتے، اسلام آباد ہائیکورٹ

توشہ خانہ ،عمران خان اور بشریٰ کو 14، 14 سال سزا، 10 سال کیلئے نااہل، 1 ارب 57 کروڑ جرمانہ

وقت ضائع نہ کریں،جج، آپ کو کیا جلدی ہے؟سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا مکالمہ

عمران خان کی نیب کیسز میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا

ٹاپ اسٹوریز