10سالہ نااہلی کی بحالی،نیب کو عدالت سے فوری ریلیف نہ مل سکا

نیب نے  10سالہ نااہلی  5سال کرنے کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کررکھی ہے

حلقہ این اے 35 اور 36 کی حلقہ بندیاں کالعدم

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا

اسلام آباد ہائیکورٹ کی انگریزی اخبار کی شائع کردہ خبر کی تردید

اخبار کی جانب سے حقائق کی تصدیق کئے بغیر خبر شائع کرنا افسوسناک ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ

ایم پی او آرڈر معطل ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی کو گھر جانے کی اجازت دیدی

عدالت نے سپیشل برانچ کی رپورٹ کو مذاق قرار دیدیا ، ایس ایس پی آپریشنز ، ڈی سی کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

عورت مارچ کے خلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

عدالت نے آٹھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

طیبہ تشدد کیس: سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست

عدالتی فیصلہ بظاہرانصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے اور فیصلہ دینے سے پہلے شواہد کا صحیح جائزہ نہیں لیا گیا، ملزم سابق سیشن جج راجہ خرم علی خان

نااہلی کی درخواست، الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا سے جواب طلب کر لیا

درخواستگزار کے وکلاء کو تصدیق شدہ دستاویزات جمع کرانے کی بھی ہدایات جاری

موٹروے پر موٹرسائیکل چلانے کی اجازت کیخلاف حکومتی درخواست مسترد

حکومت نے استدعا کی تھی کہ استدعا کی گئی تھی اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کیا جائے

وزیر اعظم کے مشیران اور معاونین خصوصی کی تقرریاں سپریم کورٹ میں چیلنج

تمام معاون خصوصی اور مشیران کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور مراعات واپس لینے کی استدعا

ٹاپ اسٹوریز