شاہد آفریدی کیخلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کرنےکی تردید

خبروں میں قطعی طور پر کوئی صداقت نہیں ہے، پنجاب پولیس

شاہد آفریدی کی شعیب ملک اورثناء جاوید کو شادی کی مبارکباد

اللہ تعالیٰ اس (شعیب ملک) کو ساری زندگی اسی لائف پارٹنر کے ساتھ خوش رکھے، سابق کرکٹر

چاہتا تھا ٹی ٹوئنٹی کا کپتان محمد رضوان بنے لیکن غلطی سے شاہین بن گیا، شاہد آفریدی

محمد رضوان کی اپنے کھیل پر توجہ مجھے بہت پسند ہے، سابق کپتان قومی ٹیم

ذکا اشرف اور شاہد آفریدی کے درمیان اہم ملاقات

نوجوان کرکٹرز کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا بہت ضروری ہے، سابق کپتان

زمان خان کی سکواڈ میں جگہ بنتی ہے ، اسامہ اور شاداب کی کارکردگی بھی اہم ہوگی ،شاہد آفریدی

قومی ٹیم ایشین وکٹوں پر ورلڈ کپ نہیں جیتے گی تو پھرکہاں جیتے گی، سابق کپتان

شاہین آفریدی کی19 ستمبر کو انشاء آفریدی سے شادی طے پا گئی

ولیمہ 21 ستمبر کو اسلام آباد میں ہو گا، ابھی باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا

کرکٹ ٹیم کو بھارت بھجوانے کا فیصلہ درست ہے ، شاہد آفریدی

بال ٹھاکرے کی دھمکیاں آتی تھیں ، تب بھی ہم نے بھارت کو سپورٹ کیا

ایمرجنگ ایشیا کپ فائنل، پاکستان کی بھارت کیخلاف فتح پر شاہد آفریدی کا پیغام

یہ کام ایسے کیا جاتا ہے، پاکستانی ٹیم کو ٹائٹل جیتتے دیکھنے کا مزہ آگیا

خدارا کسی ایک منتخب حکومت کو تو آئینی مدت پوری کرنے دیں، شاہد آفریدی

پاکستان کے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ 74 سال کی برائیاں ختم ہوتے ہوتے ہونگی

عمران خان کو ہوم ورک اور مخلص ٹیم کے ساتھ آنا چاہئے تھا، شاہد آفریدی

عمران خان کو وعدے پورے کرنے کیلئے 10 سے 15 سال چاہیے ہوں گے، سابق کپتان

ٹاپ اسٹوریز