ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 1 کروڑ30 لاکھ ڈالرکا اضافہ

پاکستان کے ذخائر کا مجموعی حجم 13 ارب 15 کروڑ ڈالر ہو گیا

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 17 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کم ہو گئے

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 13 ارب 9 کروڑ 76 لاکھ ڈالر ریکارڈ

دسمبر میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 40 کروڑ ڈالر سرپلس رہا

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پہلی ششماہی میں کم ہو کر 80 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہ گیا

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

ذخائر 5 جنوری تک 13 ارب 25 کروڑ ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک

پاکستان کی ترسیلات زر میں 13.4 فیصد کا اضافہ

2 ارب 38 کروڑ 15 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں

ایک سال کے دوران ملکی قرضوں میں 12 ہزار 430 ارب روپے کا اضافہ

مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران وفاقی حکومت کا قرضہ 2 ہزار 549 ارب روپے بڑھا

بینک یکم جنوری کو عوام سے لین دین کیلئے بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک

بینکوں،ترقیاتی مالی اداروں،مائکروفنانس بینکوں کے تمام ملازمین حسبِ معمول دفتر میں حاضر ہوں گے

جنوبی یورپ کے ممالک کو پاکستان کی فاضل تجارت کے حجم میں اضافہ، اسٹیٹ بینک

مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں جنوبی یورپ کو پاکستانی برآمدات میں 4.10 فیصد اضافہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 136 ملین ڈالرز کی کمی

زرمبادلہ کے ذخائر 12.068 ارب ڈالرہوگئے، اسٹیٹ بینک

علاقائی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑا اضافہ

پانچ ماہ کے دوران 16.29 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز