پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100انڈیکس میں 349 پوائنٹس کا اضافہ

کاروبارکے دوران انڈیکس62 ہزار341پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھاگیا

اونچی اڑان کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

ٹریڈنگ کے دوران ایک ہی دن میں 1146 پوائنٹس کی کمی ہوئی

امریکی بینکاری نظام میں غیریقینی ،دنیابھرمیں سٹاک مارکیٹیں بیٹھ گئیں

چین کے کمزور ٹریڈ ڈیٹا اور امریکا کے تجارتی اعدادو شمار میں کمی سے تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہورہی ہے

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 1076 پوائنٹس کی کمی

آج مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام 1076 پوائنٹس  کی کمی کے بعد 32 ہزار 422 کی سطح پر ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ، 100 انڈیکس میں 196 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کا اختتام مثبت رجحان پر ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 399 پوائنٹس کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس 40175 پر تھا اور ابتدائی ایک گھنٹے میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ: انڈیکس میں 101 پوائنٹس کی کمی

ابتدائی ایک گھنٹے میں تین سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ بھی ہوا تھا لیکن یہ تیزی زیادہ زیادہ دیر برقرار نہیں رہ سکی

اسٹاک مارکیٹ، کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان سے کاروبار کا آغاز

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں 816 پوائنٹس کا بڑا اضافہ

کاروبار کا آغاز 39 ہزار 296 کی سطح سے ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 350 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز